ابنا: آیت اللہ جنتی نے مسئلہ فلسطین کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے ہمیشہ فلسطینیوں کی حمایت کی ہے اور فلسطینیوں کی فتح تک ان کی حمایت کا سلسلہ جاری رہےگا آیت اللہ جنتی نے بحرین میں جاری عوامی تحریک کو کچلنے میں امریکہ اور سعودی عرب کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ انسانی حقوق اور جمہوریت کا سب سے بڑا دشمن ہے اور بحرین اس کا واضح ثبوت ہے امریکہ عرب ڈکٹیٹروں کی حمایت کرکے دنیا میں ذلیل و رسوا ہوگیا ہے۔ آیت اللہ جنتی نےکہا کہ بحرین کے عوام مظلوم ہیں اور اللہ تعالی ان کے ساتھ ہے اور کامیابی ان کے قدم چومے گی۔ آیت اللہ جنتی نے امام خمینی (رہ) کی برسی کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کے خطاب پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی قوت و قدرت کے ساتھ امام خمینی (رہ) کے اعلی اہداف کی جانب رواں دواں ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز